

Loading content...
ہستی ہے کہ جو اگر لوگوں کو اپنے گرد جمع فرمائے تو سارے عرب کے شیعہ ان کا ساتھ دیں گے اور وہ ہیں جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام اگر تم حکم دو تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے،اس ملعون نے اسے حکم دے دیا اور وہ ملعون مولائے کائنات کو بصد ظلم و جور گھر اطہر سے دربار میں لے آیا ، جب انہیں دربار میں پیش کیا گیا تو ملعون نے حکم دیا کہ تُو انہیں اپنے کسی تہہ خانے میں نظر بند رکھ اور انہیں ہر قسمی اذیت سے دو چار رکھ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار