

Loading content...
255 ہجری میں معتز باللہ عباسی ملعون کی موت کے بعد محمدبن واثق باللہ مھتدیٰ باللہ کا لقب لے کر بر سرِ اقتدار آیا اور آتے ہی نیک اور عادل حکمران بننے کا ڈھونگ رچایا اس نے قتبہ المظالم و القضایا بنوایا اور کھلی کچہری لگانا شروع کر دی ، لوگوں کی فریادیں خود سنتا اور با جماعت نماز میں عام نمازیوں کے ساتھ کھڑے ہو کر نماز ادا کرتا تھا اس نے یہ ڈھونگ پورے چھ ماہ تک رچائے رکھا اور اس نے عوام کو بیوقوف بنائے رکھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار