

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی دنیا پہ آمد نیمہ شعبان 255ہجری میں ہوئی پورے چھ ماہ انہوں نے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے سائے میں ناز و نعمات کے گہوارے میں گزارے لیکن اس دور میں وہ ایک دو ماہ سے زیادہ عرصہ صاحبِ محد نہ رہے کیونکہ ان کی نشو و نما تیزی سے ہو رہی تھی اس لئے بہت جلدی ظاہرا ً چلنا پھرنا شروع فرما دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار