

Loading content...
مولا علیہ الصلوات والسلام سے عرض کریں گے کہ ان کے بعد ہماری گردنوں کی مالک ذات کون ہے ؟ تو جب انہوں نے یہ سوال کیا تو امام علیہ الصلوات والسلام نشست گاہ سے اٹھے اور ساتھ والے کمرہ میں تشریف لے گئے اور اپنے لعل عجل اللہ فرجہ الشریفکو اس طرح اٹھا کر لائے کہ جیسے عید کے دن سرتاجِ انبیاء حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پاک حسنین علیھما الصلوات و السلامکو کندھوں پہ اٹھا کر لایا کرتے تھے اسی طرح مومنین کے سامنے لا کر اپنے پاک لعل عجل اللہ فرجہ الشریف کا تعارف کروایا کافی دیر انہیں آغوش میں لے کر ان کا تعارف کراتے رہے اس کے بعد انہیں ان کے کمرہ میں پہنچا دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار