

Loading content...
میں بہت حیران ہوا اس وقت امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا یہ اللہ عز و جل کے سر بستہ راز ہیں وہ جس شخص پر چاہتا ہے اپنے راز کو منکشف فرماتا ہے ان میں سے ایک خوش نصیب تم بھی ہو لیکن ان کی حقیقت کو اللہ کی ذات کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔(R_71)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار