

Loading content...
کچھ دیر بعد فرمایا بیٹا اب آپ اپنے کمرہ میں تشریف لے جائیں وہ پاک شہزادہ عجل اللہ فرجہ الشریف بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی آغوش سے اٹھے اور کمرہ میں تشریف لے گئے ان کے جانے کے بعد امامعلیہ الصلوات والسلام نے مجھ سے فرمایا اب اس کمرے کا پردہ اٹھا کر دیکھو میں نے جب پردہ اٹھایا تو کمرہ ایک دم خالی تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار