

Loading content...
وہ پاک شہزادہ عجل اللہ فرجہ الشریف اپنی مسند سے اٹھے اور دھیرے دھیرے اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے پاس تشریف لائے اور آ کر ان کے زانوئے اقدس کو زینت بخشی تو امام علیہ الصلوات والسلام نے انہیں پیار کیا اور پھر مجھ سے مخاطب ہو کر فرمایا اچھی طرح دیکھ لو ہمارے بعد تمہارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف یہی ہیں آج کے بعد تم ان کی زیارت نہ کر سکو گے اس کے بعد تفصیل سے تعارف کروایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار