

Loading content...
میں نے عرض کی کہ میں تو آیا ہی یہی خواہش لے کر تھا یہ سن کر امام علیہ الصلوات والسلام مسکرائے اور نشست گاہ سے ملحق کمرے کے دروازہ پر جو پردہ آویزاں تھا اسے ایک کونے سے پکڑ کر ہٹا دیا تو میں نے دیکھا کہ اندر ایک مسند آراستہ ہے اس پر ایک شہزادہ عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف فرما تھے ، ان کے کمالِ حسن نے مجھے مبہوت کر دیا ، میں نے دیکھا وہ اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی طرف دیکھ دیکھ کر مسکرا رہے تھے امام علیہ الصلوات والسلام نے ان سے مخاطب ہو کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار