

Loading content...
جب میں حاضرِ بارگاہ ہوا تو وہاں بہت سے لوگ موجود تھے میں نے سوال کرنا مناسب نہ سمجھا جب لوگوں کو رخصتِ عام ہوئی تو امام ِعالی مقام علیہ الصلوات والسلام نے مجھے اشارے سے جانے سے روک لیا ، میں رک گیا ، جب سارے لوگ چلے گئے تو مجھ سے فرمایا کہ کیا تم اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت نہیں کرنا چاہتے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار