

Loading content...
اس کا یہی ایک جواب ہے کہ اپنے ہر فعل سے انہوں نے ہمیں درسِ وفا دینا تھا کہ اپنے امامِ وقت سے تم کبھی غافل نہ رہنا امام تو اللہ کی طرح قدرت رکھتا ہے مگر اللہ کی طرح اس کی نصرت بھی فرض ہے اور انہی کی نصرت گویا اللہ کی نصرت ہے، پاک عمران علیہ الصلوات والسلام کو بھی معلوم تھا کہ ہمارے لختِ دل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا مگر وہ اس طرح اپنی محبت کا اظہار اور امت کیلئے ان کی نصرت کا درس چھوڑ رہے تھے تاکہ آنے والے لوگ اس طرح کے کام کر کے اپنی آخرت سنوار لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار