

Loading content...
یہ بھی حقیقت ہے کہ کائنات کی کوئی بھی طاقت ان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتی تھی مگر تقاضائے محبت بھی تو کوئی چیز ہے ،یہ سب جناب ابوطالب علیہ الصلوات والسلام کی ایک سنتِ حسنہ تھی ورنہ وہ بھی جانتے تھے کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتا لیکن وہ یہ بھی جانتے تھے کہ زمانہ دشمن ہے اور محبت و شفقت کے تحت سرکار کی محافظت سے کبھی غافل نہ رہتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار