

Loading content...
اظہار تھا کہ جو انہیں اپنے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف سے تھی وہ انہیں تعویذ ِ دل کی طرح اپنی ذات سے جدا نہ فرمانا چاہتے تھے ،ان کے معمولات میں سے ایک یہ بھی معمول تھا کہ والدین میں سے ایک ذات ہمیشہ بیدار رہتی تھی اس کی تقسیم ِ اوقات کی جا چکی تھی یعنی بابا پاک علیہ الصلوات والسلام یا والدہ پاک صلوات اللہ علیھامیں سے کوئی نہ کوئی پاک لعل کی حفاظت کیلئے یا محبت میں بیدار ہی رہتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار