

Loading content...
اتنا تو سوادِ اعظم کے محترم علماء نے بھی لکھا ہے کہ امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں حدیث ہے کہ وہ زمانہ ٔ رضاعت میں لوح ِمحفوظ کا مطالعہ فرمایا کرتے تھے اور لوحِ محفوظ کی عبارتوں سے کھیلتے تھے بالکل اسی طرح یہاں مظاہرہ فرمایا جا رہا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ یہ باتیں مخلوق کیلئے ناممکن ہیں مگر اس گھر کے بچوں کا کھیل ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار