

Loading content...
امام علیہ الصلوات والسلام اس زریں انار کو ان کے سامنے لڑھکا دیتے ہیں تو وہ پاک شہزادہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس انار کو واپس لانے میں مشغول ہو جاتے ہیں تو پھر آپ کاغذ پر کچھ تحریر فرماتے ہیں،اس کے بعد جناب احمدؐ بن اسحاق نے وہ تھیلاسامنے رکھا تو جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام نے اپنے پاک شہزادے عجل اللہ فرجہ الشریف سے فرمایا آؤ بیٹا اپنا مال خود وصول فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار