

Loading content...
اس شہزادےؐ کے آگے ایک سونے کا انار نما کھلونا تھاجس پر انتہائی قیمتی جواہرات جڑے ہوئے تھے وہ اس انار سے کھیل رہے تھے یہ انار بصرہ کے ایک خوش نصیب رئیس نے ان کی آمد کی خوش خبری پا کر بھیجا تھاکہ یہ ہمارے چھوٹے شہنشاہ عجل اللہ فرجہ الشریفکیلئے ہے اور میں نے اپنے امام وقت جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام کو دیکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار