

Loading content...
میں ان کی زیارت سے پہلی مرتبہ مشرف ہو رہا تھا میں ان کے حسن و جمال کو دیکھ کر مبہوت رہ گیا میں نے ان کے رخِ انور کے بارے میںبہت سے استعارے اور تمثیلیں سوچیں مگر انہی گھسی پٹی مثالوں کے سوا کچھ نہ سوجھا کہ بس یہ ایک چودھویں کے چاند ہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار