

Loading content...
اجازت مل گئی جناب احمدؐ بن اسحاق کے ساتھ ایک طبری چادر تھی اس میں انہوں نے چمڑے کا ایک بڑا سا تھیلا باندھا ہوا تھا اور اس میں ایک سو ساٹھ تھیلیاں تھیں جو اہلِ قم نے بھجوائی تھیں اور ان میں سے ہر تھیلی پر اس کے بھیجنے والے کی مہر ( سیل ) لگی ہوئی تھی اور ان پر بھیجنے والوں کے نام بھی لکھے ہوئے تھے اور تھیلیوں میں درہم و دنانیر تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار