

Loading content...
سعد بن عبداللہ قمی روایت کرتے ہیں کہ میرا نواصب کی ایک جماعت سے مناظرہ ہو گیا انہوں نے ایک ایسا سوال کیا کہ میں لا جواب ہو گیا اس عاجزی پر میں بہت شرمندہ بھی تھا اور غصہ میں بھی تھا میں اس حال میں جناب احمدؐ بن اسحاق الاشعری القمی کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی کیفیت بیان کی تو انہوںنے مشورہ دیا کہ ہم عنقریب سامرہ شریف جانے والے ہیں تم ہمارے ساتھ چلو اور یہی سوال اپنے امام ِوقت جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلامسے کر کے جواب لو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار