

Loading content...
اس دور میں ایسا بھی ہوتا تھا کہ جب مومن رخصت ہو جاتے تو شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کو اپنے ساتھ نشست گاہ میں لے آتے اور وہیں قالین پر بیٹھ کر اپنے اہم امور اور توقیعات کی تکمیل بھی فرماتے رہتے اور اپنے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کا دل بھی بہلاتے رہتے تھے واقعہ سعد بن عبداللہ قمی میں اس کی ایک جھلک نظر آتی ہے میں یہاں اسے اجمالاً نقل کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار