

Loading content...
یہ ہمارے بعد تمہارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور یہ ہمارے بعد خلیفةاللہ فی العالمین ہیں تمہیں ان کی اطاعت کرنا واجب ہے دیکھو تم ہمارے بعد تفرقے میں نہ پڑجا نا اور مختلف دینوں کے چکروں میں نہ پڑ نایاد رکھو آج کے بعد تم ان کی کبھی زیارت نہ کر سکو گے۔ (R_67)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار