

Loading content...
جب وہ یہاں تک پہنچے جناب ابو محمدؐالعسکری علیہ الصلوات والسلامانتہائی عالم جلال میں مسند سے اٹھے تاکہ انہیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کروائیں اور انہیں اس کمرے میں لائیں اور اسی عالم جلال میں اپنے لخت جگر کو اس کمرے میں اٹھا کر لے آئے اور فرمایا تم پوچھنے آئے ہو کہ ہمارے بعد حجت کون ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار