

Loading content...
اسی طرح کا ایک اعر اواقعہ ہے کہ جب عام مومنین تک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد کی خبر پہنچتی ہے تو یقین نہیں کر رہے تھے بلکہ وہ اسے جناب عثمان بن سعید الامری الاسدی سلام اللہ علیہکی خد ساختہ بات سمجھ رہے تھے اور آئے دن شیعوں کے آنے اور انہیں پریشان کرنے لگے کہ جناب ابو محمدؐالعسکری علیہ الصلوات والسلامکی اولاد ہے ہی نہیں تم لوگوں نے افواہ پھیلائی ہوئی ہے اگر ہے تو تم ہمیں ان سے ملواتے کیو ں نہیں ؟ اس پر وہ ان سارے شیعوں میں سے چالیس کو اپنے ساتھ امام علیہ الصلوات و السلام کی خدمت میں لائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار