

Loading content...
وہ شہزادہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف اپنے کمرے میں تشریف لے گئے اور میں مبہوت ہو کر بیٹھا رہا اور مجھے کچھ بھی ہوش نہ تھا کہ وہ کب تشریف لے گئے ہیں اس وقت جناب ابو محمدؐالعسکری علیہ الصلوات والسلام نے مجھے ہوش دلایا اورمجھے اس وقت پتا چلا جب انہوں نے مجھ سے مخاطب ہو کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار