

Loading content...
اس پر اس شہزادہ پاک نے فرمایا ہم اللہ جل جلالہ کی مشیت سے وابستہ ہیںجب وہ چاہتا ہے تو ہم چاہتے ہیں اس لئے وہ چاہتا ہے تو ہم خلق فرماتے ہیں وہ چاہتا ہے تو رزق دیتے ہیں اس کے بعد آیت تلا وت فرمائی ما تشا ئو ن الا ان یشاء اللہ(R_65)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار