

Loading content...
مجھے اس وقت ہوش آیا جب وہ شہزادہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی آغوش کو زینت بخش چکے تھے اس وقت میں نے عرض کی آقا مفوضہ کہتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ نے آپ کو رزق دینے اور خلق کرنے کے اختیارات دئیے ہیں اور اب اللہ یہ کام کرنا چاہے بھی تو آپ سے کرواتا ہے کیا یہ درست ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار