

Loading content...
اچانک ہوا کا ایک جھونکا آیا اور اس نے دروازہ کے پردہ کو ہٹا دیا تو میں نے دیکھا اس سامنے والے کمرہ میں ایک شہزادۂ حسن و جمال تشریف فرما ہیں ایسا لگتا تھا کہ وہ شہزادہ نہیں چاند کا ایک ٹکڑہ کمرے کو جگمگا رہا تھا وہ میری طرف دیکھ کر مسکرائے تو میں ان کے سمندرِ حسن میں غرق ہو گیا اور ان کے حسنِ الٰہی میں جذب ہو کر رہ گیا اور مجھے یہ ہوش بھی نہ رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار