

Loading content...
اس دستور العمل کی وضاحت کامل بن ادریس مدنی کی روایت سے ہوتی ہے وہ روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے امامِ وقت ابو محمدؐالعسکریعلیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں اس غرض سے حاضر ہونے کا ارادہ کیااور وجہ یہ تھی کہ میں مفوضہ کے دین کی طرف مائل تھا اور جب میں ان کی نشست گاہ میںپہنچا تو میں نے دیکھا کہ شہنشاہ معظم ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام نے سفید رنگ کا ایک قیمتی لباس زیب تن فرما رکھا ہے میں نے دل میں سوچا کہ یہ ہمیں سادگی کا حکم فرماتے ہیں اور اعلیٰ لباس پسند فرماتے ہیں جونہی یہ خیال آیا تو شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا او کامل ذرا ادھر دیکھ ۔جب میں نے دیکھا تو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار