

Loading content...
اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ یہ پاک خواتین بھی ماں کا درجہ رکھتی تھیں مگر حقیقی والدہ ٔماجد ہ صلوات اللہ علیھا کے اسمائے مبارکہ میں ان کے نام پاک اخفائے راز کے نقطہ ء نظر سے شامل فرمائے گئے تھے تاکہ آنے والے مشکل دور میں اصل والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی تشخیص نہ ہو سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار