

Loading content...
اس کا جواب وہی ہے کہ جو پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے جملہ افراد نے دیا ہے یعنی بنی عباس کی دشمنی کی وجہ تھی کیونکہ فراعنہ بغداد بھی فرعونِ مصر رعمیسس کی طرح اطفائِ نورِ الہٰی کے درپے تھے اس کے ثبوت میں جملہ کتبِ غیبت میں ایسے بیسوں روایات مرقوم ہیں کہ جو ان کی دشمنی اور عزائم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار