

Loading content...
اس ضعیفی اور کمزوری کے باوجود انہوں نے طویل ترین سفر کیا اور سامرہ مقدس پہنچے اس زیارت کے اشتیاق میں ضعیفی اور نحیفی حائل نہ ہو سکی سامرہ میں کئی دن قیام فرمایا اس قیام کے دوران روزانہ اپنی پاک بہو صلوات اللہ علیھا سے پہلے اجازت طلب فرماتے اور پھر ان کے گھر اطہر میں جا کر اپنے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کرتے۔(R_61)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار