

Loading content...
اس کی اہمیت کو اس واقعہ سے سمجھیں کہ اس دور میں خاندانِ بنی ہاشم علیھم الصلوات والسلام میں بزرگ ترین شخصیت جناب محمدؐ ابن اسماعیل بن امام موسیٰ کاظم صلوات اللہ علیھم اجمعین تھے جو رشتے کے لحاظ سے امام حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کے دادا بنتے تھے جب سامرہ میں ہمارے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکا ظہورپر نور ہواامام علیہ اصلوات و السلامنے ان کے عقیقے کے دنبے ان کی خدمت میں روانہ فرمائے اور نویدِ مسرت بھیجی اس وقت جناب محمدؐ ابن اسماعیل علیہ الصلوات والسلام مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی میں درسِ حدیث دیا کرتے تھے اور پورے عرب کے معتبرین ان کا درس سننے حاضر ہوا کرتے تھے جب انہیں اپنے پاک خاندان کے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد کی نوید پہنچی تو اولاد پاک کو بلا کر فرمایا ہماری ضعیفی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار