

Loading content...
عرب روایات اور قانونِ شریعت میں پردوں کا گرا رہنا اس بات کی علامت مانا جاتا تھا کہ اندر آنا منع ہے واپس چلے جاؤ وہاں کا نظام ایسا تھا کہ کوئی محرم بھی اندر نہیں آ سکتا تھا اس قانون کے تحت معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کے محل سرا میں اگر کوئی گھر کا بزرگ بھی آنا چاہتا تھا تو پہلے اجازت طلب کرنا ضروری تھا جب انہیں اجازت ملتی تب وہ اس محل سرا میں تشریف لاتے تھے اور اس حرمِ حریمِ توحید کے تحفظ اورآداب کی مکمل پابندی کی جاتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار