

Loading content...
دو تین مخصوص پاک کنیزیں تھیں جو ان کے ساتھ اس محل سرا میں رہتی تھیں اور اس محل سرا کے پردے ہمیشہ گرے رہتے تھے اور وہ کبھی اٹھائے نہیں جاتے تھے جو شرعاً اس امر کی دلیل ہے کہ اندر آنا منع ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار