

Loading content...
اور جو حصہ معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کے حصہ میں آیا تھا اس محل سرا کا حفاظتی نظام انتہائی سخت تھا ایک غیر محسوس مگر سخت سیکورٹی سسٹم تھا ان کے حریمِ ذات میں بغیر اجازت داخل ہونے کا اختیار افرادِ خانہ میں سے بھی کسی کو نہ تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار