

Loading content...
پہلا حصہ ربیع الاول 254 ہجری سے ماہِ رمضان 256 ہجری تک کا ہے یعنی معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کی رخصتی سے ہمارے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور اجلال سے چھ ماہ بعد تک کا عرصہ یعنی اڑھائی سال کا عرصہ اور دوسرا حصہ اس کے بعد کا زمانہ ہے ان اولین اڑھائی برسوں کا جب ہم بغور جائزہ لیتے ہیں تو اس دورانیے کا گھر اطہر کا نظام ِحفاظت اور معاملات اور دستور بہت عجیب لگتا ہے جیسا کہ ہم پہلے بیان کر آئے ہیں کہ یہ گھر پاک ایک وسیع قصرِ امامت تھا اور افرادِ خانہ کی Privacy کو قائم رکھنے کے لئے اسے چار حصوں میں تقسیم کر دیا گیا تھا اس طرح سارا پاک خاندان علیحدہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار