

Loading content...
ذات عجل اللہ فرجہ الشریف کے عطا کردہ شعور کے مطابق مکمل معلومات دینے میں مصروف ہوں اور اس میں ایسی باتیں بھی لکھنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جنہیں کوئی عام آدمی بیان کرنا ضروری نہیں سمجھتا کیونکہ یہی بظاہر معمولی باتیں سرکار عجل اللہ فرجہ الشریف کی ظاہری حیات طیبہ کے کئی اہم پہلوؤں پہ روشنی ڈالتی ہیں ان میں ایک یہ بات بھی ہے کہ آپ کے گھر پاک کا حفاظتی نظام کیا تھا کیونکہ جس گھر میں آل محمدؐ صلوات اللہ علیھم اجمعین کا کلی سرمایا پروان چڑھ رہا ہو اس کا جو باطنی نظام حفاظت تھا سو تھا مگر ان کی حفاظت کا ایک ظاہری نظام بھی تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار