

Loading content...
ہم نے آپ کے سامنے نشو نما کے بارے میں عرض کیا ہے ،اس کے ضمن میں ایک اور روایت پیش کرنے کی سعادت ضرور حاصل کروں گا کہ شہنشاہ معظم جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات والسلام کی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیہا روایت فرماتی ہیں جب ہمارے شہنشاہ بیٹے کے ظہور کو پورے چالیس دن گزر گئے تو ہم نے سوچا کہ ہم پھر اپنے نور نظر کی زیارت سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی کر لیں سو اس غرض سے ہم ان کے خانہ اطہر میں تشریف لے گئے جب ہم ان کے صحن میں پہنچے تو ہم نے دیکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار