

Loading content...
اس کے بارے میں کتب غیبت میں بہت سے روایات ملتے ہیں کہ ان کی ظاہری نشو و نما غیر عادی طرح کی تھی ان کے بارے میں لکھا ہے کہ ان کے بڑھنے کی رفتار اس طرح تھی کہ ایک عام بچہ جتنا ایک ہفتہ میں بڑھتا ہے وہ ایک دن میں اتنے بڑھتے تھے ان کی نشوو نما کے بارے میں ہے کہ ان کا ایک دن ایک ہفتہ کے برابر تھا ایک ہفتہ ایک مہینہ کے برابر اور ایک مہینہ ایک سال کے برابر تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار