

Loading content...
یہاں ہم نے اجمال سے کام لیا ہے اور ہمارا مقصد صرف یہ تھا ان ظالمین کے حالات بھی اجمالی طور پر آ جائیں جنہوں نے پاک خاندان توحید و رسالت علیہ الصلوات والسلام پرظلم ڈھائے اور ان کا انجام بھی سامنے آجائے تاکہ کوئی عبرت حاصل کر سکے اگر کوئی شخص تفصیل کا خواہشمند ہو تو وہ تاریخ طبری …تاریخ ابن خلدون وغیرہ میں ان کے حالات دیکھ سکتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار