

Loading content...
اس کے بعد وہاں سے لے جا کر ایک بند کمرے میں اسے خوب سزائیں دیں اور اتنا مارا کہ اس کا سارا بدن لہو لہان ہو گیا اس کے بعد اسے چونے کے پانی کے گڑھے میں ڈال دیا اور اس کے بعد اسے بھوکا پیاسہ ایک کمرے میں بند کر دیا یہ واقعہ 27رجب بمطابق 6نومبر 869عیسوی کا ہے اس طرح معتز باللہ ملعون 15 شعبان 255 ہجری تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہا جب نیمہ شعبان کی صبح کو آسمان پر منتقم آلِ محمد عجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد کے اعلان کا طبل بجایا گیا تو جہنم کے بے رحم فرشتوں نے اس ملعون کو عارضی جہنم سے ابدی جہنم رسید کر دیا جب یہ فی النار ہو گیا تو اسے باہر لایا گیا اس وقت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار