

Loading content...
اس کی ماں فلیحہ ایک سرنگ کے راستے باہر نکل گئی مگر یہ ملعون ان کے ہاتھ آگیا انہوں نے اسے پکڑ لیا اور لوہے کے ڈنڈوں سے اس کی خوب چھترول کی اور اس کے بعد اس کی ٹانگ میں رسی ڈال کر محل سے باہر گھسیٹ لائے اور باہر گرمی اور دھوپ میں کھڑا کر دیا دھوپ زیادہ شدید نہ تھی مگر تھکن کی وجہ سے جب وہ پیر بدلتا تو اسے فوجی لاتیں اور گھونسے مارتے اور کہتے تھے کہ خلیفہ جی خلافت سے استعفیٰ دو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار