

Loading content...
اس پر فوجی مشتعل ہو گئے اور محل کا دروازہ توڑنے لگے تو اس نے فوراً اپنی ماں فلیحہ ( فتیحہ) کے پاس جا کر فوجیوں کی تنخواہوں کے لئے دس ہزار یا پچاس ہزار دینار قرض کے طور پر مانگے مگر وہ صاف مکر گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار