

Loading content...
جب خزانہ خالی ہو گیا تو اپنے فوجیوں کی تنخواہیں عیاشی پہ اڑانے لگا اور اس طرح ملکی فوج انتہائی بد حالی کا شکار ہو گئی اس وجہ سے ملکی فوج پوری کی پوری اس کی مخالف ہو گئی اور بغاوت کر دی اور اس کے محل کا گھیراؤ کر لیا اور اپنی تنخواہیں مانگیں مگر اس کا خزانہ تو خالی ہو چکا تھا یہ کہاں سے تنخواہیں ادا کرتا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار