

Loading content...
اس ملعون کے عزائم بہت خطرناک تھے اسے ماہِ رجب 255 ہجری میںجناب ابو محمدؐالعسکری علیہ الصلوات والسلامکی شادی خانہ آبادی کا علم ہوا تو اس نے فوراً ایک نئے ظلم کا پروگرام بنایا کر اطفا ئے نور ِ الٰہی کا ارادہ کر لیا اور اس کے لئے تجویز سوچنے لگا کہ کس طرح اللہ کے نور کو خاموش کیا جائے مگر مدبرِ کائنات ذات کے دست ِ تصرف میں سارا پروگرام چل رہا تھا عین اسی وقت عالم ِ امر میں ایک اور فیصلہ ہو گیا اور خالقِ ممکنات نے اس ملعون پر اسی کی نسل کے ایک شخص کو مسلط فرما دیا یعنی مھتدیٰ باللہ عباسی کو اس کی تباہی کا پروانہ بنا دیا اس کے وجوہات یہ ہیں کہ اس معتز باللہ ملعون نے پہلے تو ملکی خزانے کو اپنی عیاشی پہ اڑا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار