

Loading content...
اس روایت سے عرفا ء کرام آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو مخ بہت پسند ہے اور کئی عرفا ء عظام آج بھی نلی والی ہڈی سے مخ نکال کر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو ہدیہ کرتے ہیں پتہ نہیں یہ عمل کہاں تک درست ہے مگر محبت سے جو کیا جائے وہ عمل درست ہوتا ہے کیونکہ فرمایا گیا ہے …المحب لا یلام …کہ عشق کرنے والا دیوانہ قابل ملامت نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار