

Loading content...
زمانہ مہد کے واقعات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپ کے ایک غلام ہیں جن کا نام ہے جناب حمزہ بن نصیر (نصر) سلام اللہ علیہ یہ پہلے در اطہر پہ غلامی کیا کرتے تھے پھر انہیں مومنین کے لیے گوشت بنانے کا حکم دیا گیا تھا اور یہ جانور ذبح کر کے مومنین میں فروخت کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار