

Loading content...
یہی وہ پاک کنیز ہیں کہ جن کی ایک روایت یہ بھی ہے کہ بی بی ماریہ سے روایت کہ جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف دنیا پہ تشریف لے آئے تو دو زانو بیٹھ کر انگشت شہادت آسمان کی طرف بلند فرمائی اور پہلے حمد کیا اس کے بعد اپنے آبا و اجداد طاہرین علیہ الصلوات والسلام پر صلوات پڑھی اس کے بعد فرمایا ظالمین یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ کی حجت ختم ہو گئی ہے اگر ہمیں اذن کلام ہوتا تو سارے شک ختم کر دیتے ۔(R_55)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار