

Loading content...
آپ کی کنیز بی بی ماریہ سلام اللہ علیہا سے روایت ہے کہ مجھے ملکہ دوراں سلام اللہ علیہا نے فرمایا کہ ہمارے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف گہوارے میں سو رہے ہیں انہیں ہمارے پاس لائو میں شہزادے پاک عجل اللہ فرجہ الشریف کے گہوارے کے قریب گئی شہزادے پاک نے مجھے دیکھا تو مسکرائے میں انہیں مسکراتے دیکھ کر حیران رہ گئی کہ اس سن کے معصوم بچے اس طرح نہیں کرتے میری حیرت پر وہ اور زیادہ مسکرائے، پھر فرمایاکیا تم ہمیں پہچانتی ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار