

Loading content...
دوستو خود سوچو کہ کوئی کیسے اندازہ کر سکتا ہے ان کے عقیقے کے دنبے کن کن لوگوں کو کتنی کتنی تعداد میں عطا فرمائے گئے کیونکہ جہاں تین سو عقیقے ہوجائیں اور ان کا دائرہ عراق عرب ایران شامات لبنان تک پھیلا ہوا ہو ان کی تعداد کیسے معلوم کی جاسکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار