

Loading content...
جو خاندان پاک کے افراد صلوات اللہ علیھم اجمعین مدینے میں رہائش پذیر تھے ان کے پاس ہر گھر کے حساب سے دنبے بھیجے گئے اور انہیں مبارک باد بھی پہنچائی گئی مگر اس بات کا خاص خیال رکھا گیا کہ کسی غیر تک یہ گوشت اور طعام نہ پہنچے اور ساتھ اپنوں کویہ حکم بھی ہوا تھاکہ اس بات کو ہمیشہ مخفی رکھنا ہے اور اپنے دوستوں میں سے بھی جو اخفائے راز کا خیال نہ رکھ سکتے ہوں انہیں بھی نہ بتانے کی تاکید ہوئی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار